Causerie Compendium
Welcome to the Causerie Compendium, your daily dose of literary inspiration. Find a curated feed of powerful quotes, insightful couplets, and evocative short writeups from our authors and community.
Beautiful people never know who to trust.
Unknown
“Be kind, for everyone you meet is fighting a harder battle.”
Plato
Hypocrisy is the tax that the pious pay to the divine.
Ovais
کچھ اس کے سوا سوجھتا ہی نہیں تھا
سمجھتے تھے ہر دم جواں ہے محبت
مگر آج اس عمر میں سوچتے ہیں
کہاں ہے جوانی کہاں ہے محبت ؟
قاضی وہاب
ہمیں عادت سی ہو گئی ہے غموں کو مسکراہٹ میں چھپانے کی
اور میاں تم کہتے ہو کہ ساقی بڑا خوش مزاج ہے
طاہر ساقی
نہ خود آتے ہو تم، نہ ہی ہمیں در پر بلاتے ہو
تسلی دے کے بس جینے کی حسرت کو بڑھاتے ہو
کہاں تک ضبط کا ساغر پئیں ہم تشنہ لب ہو کر؟
لبوں پر سسکیاں ہیں، اور تم بس مسکراتے ہو
دکھا کر خوابِ وصل و قرب، اے شیہلا ذرا دیکھو
جدائی کے کٹھن رستوں پہ ہم کو تم چلاتے ہو
شیہلا کریم بھٹی
محبت شرط ہوتی تو وہ جیت جاتا
میں نے بھی اسکو باتوں میں الجھائے رکھا
نادیہ وسیم
محبت معدہ کا درد ہے اچانک اٹھتا ہے شدید ہوتا ہے آخر ختم ہو جاتا ہے
فاخرہ جبیں
No matter what your profession or degree, if it doesn't make you read poetry it isnt love.
Iqra
"A comprehensive and fundamental study of life and all its aspects with the help of nomenclature is called literature."
Ovais
“A strong woman builds her own world. She is one who is wise enough to know that it will attract the man she will gladly share it with.”
Ellen J. Barrier
صبح شام ہیں میرے نام کے تذکرے زدعام
لوگوں کو نہیں ہے زندگی میں اور کوئی کام
اپنے راز کر کے دوسروں پر ظاہر جبیں
خود مختار بھی بن جاتا ہے اوروں کا غلام
فاخرہ جبیں
ہر طرف خاموشیوں کی سرگوشیاں ہیں
پر دل میں اٹھتے کیں طوفان برپا ہیں
زبان دیتی ہے ساتھ میرا کچھ کہنے کو
اپنے مجھے چپ رہنے پر مجبور کرتے ہیں
نادیہ وسیم
وہ آگئے تو ساری بہاروں پہ چھاگئے
یعنی بہار کی موسم میں دلدار آ گئے
طاہر ساقی
کیا پوچھتے ہو مجھ سے محبت کیا ہے؟
تشنگی ء جاں ہــے ، آفت ہــے ، بلا ہــے
تل تل مرتے ہیں سبھی پرستار اس کے
ہو بوڑھا ، جواں کوئی ، شاہ یا گدا ہے
غزال راجپوت
یوں تو کبھی عشق سے کیا نہیں ہم نے انکار
کمبخت یہ کبھی مجھ سے ہوتا کیوں نہیں
نادیہ وسیم
اگر تم سینے میں درد اور اٹھتی ہوئی ٹیسوں کو برداشت نہیں کر سکتے اور شکوہ سے ذباں بند نہیں رکھ سکتے تو عشق و محبت تمہارے بس کی بات نہیں دور رہوں
فاخرہ جبیں
لوگ کہتے ہیں سنبھالو خود کو
یوں مشکل میں نا ڈالو خود کو
مسیحا نے مسیحا گری نہیں کی
اور تم کہتے ہو کہ بچالو خود کا
فاخرہ جبیں
“Be yourself; everyone else is already taken.”
Oscar Wilde
“If you wished to know how civilized a culture is, look at how they treat it's women.”
Bacha Khan
ہم ہی سنواریں گے دل کا نشیمن
ہم ہی نے تھا بکھیرا ڈالا
گندے گھر میں سنا ہے
رحمت کے فرشتے نہیں اترتے
فاخرہ جبیں
کچھ افسانوں کو الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی
جیسے کچھ جذبات الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے
نادیہ وسیم
فریبِ تمنا کے ڈسے ہوئے ہم
نہ خُدا کے رہے نہ دِلرُبا کے رہے
والعصر جان
جسے ہو شوق قیامت دیکھے
وہ کر کے اک بار محبت دیکھے
جسے نہ ہو معلوم درد کا مطلب
ہجر کے ماروں کی وحشت دیکھے
فاخرہ جبیں
کسی نے مجھ سے پوچھا اپنی خواہشات کا گلا دبا دینا محبت ہوتی ہے یا مجبوری
میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا سوائے مجبوری کے
نادیہ وسیم
غم اور درد کی دنیا سے بے پرواہ ہوں
ایسے مست ہوں جیسے مست و مستانا ہوں
کل جو ہو اس کی فکر نہیں مجھ کو
جو بھی ہو جیسے بھی ہو اس پہ رضا ہوں
ایم شفیع خٹک
Sometimes the quiet corners of a home hold the loudest thoughts. Behind everyday smiles and ordinary routines, hearts quietly wrestle with doubts, dreams, and unspoken emotions. Society sees the actions, but rarely the silent conversations happening within a person's mind. Perhaps the real story of a human being is written not in what they say, but in what they gently carry inside.
Mobeen Fatima
“So many books, so little time.”
Frank Zappa
“Wish I were fairy godmother, I could have changed even fates of girls.”
Aroosa Fatima
اب چاہ ملن کی نہ لب پہ صدا کوئی
نہ آ زروئے زندگی بس اک سزا کوئی
جام صبر پلا دیا مگر گھٹن ہے بڑھی ہوئی
کوئی ہے نہ ساتھ اب نہ ہم سے جدا کوئی
فاخرہ جبیں
آتا ہے بھلا کون کہ چوکھٹ پہ مری اب
دستک جو ہوئی ہے تو یہ جھونکا ہے ہوا کا
عدنان سنی عدنؔ
مجھے کتابوں سے محبت اس لیے بھی ہے کیونکہ وہ دل نہیں توڑتیں وہ سنتی ہیں سمجھتی ہیں۔ وہ ویسے جواب بھی تجویز کرتی ہیں جو ہماری زندگی کی ضرورت ہوتے ہیں۔میں اولڈ اسکول ہوں۔کیونکہ میری نسبت کتابوں کے بوسیدہ صفحوں سے ہے!
سیدہ ھدی بتول
جب بھی باطن کا کوئی، سلسلہ سا چلتا ہے
نفس کے اندھیروں میں، نور سا جلتا ہے
خود کو کھو کر ہی آخر، خود کا سراغ ملتا ہے
قطرہ جب ٹوٹ جاتا ہے، تب سمندر پلتا ہے
راکب
میں دیکھ رہی ہوں
وہ دن جب تمہارے بال سفید اور
جھریاں پڑنے سے خوبصورت چہرہ چٹخ جانا
تم ٹھیک سے نہ سن سکتی
بلوری آنکھ سے نہ دیکھ سکتی
تیکھی ناک کے نیچے تمہارے لب بھینچے ہونے
میں تب بھی تم سے اتنا ہی پیار کرونگی
میری پیاری ماں!!
میر فاری
ہوا یہ ہجر کے نوحے مجھے سناتی ہے
سسکتی جاں مری ماتم کدے کو جاتی ہے
نکل نہ آۓ مرے دل سے چشمہ زم زم کا
تمہاری یاد یہاں ٹھوکریں لگاتی ہے
عدنان سنی عدنؔ
Success is not something that comes overnight. It is the result of patience, hard work, and strong belief in yourself. Every great journey begins with a small step, and every small effort brings you closer to your dreams. Sometimes the path becomes difficult, but those challenges make you stronger and wiser. Never let fear or failure stop you from moving forward. Believe that you are capable of achieving great things in your life. If you stay determined and keep learning from every experience, one day your efforts will turn into success.
Mobeen Fatima
